Archive for the ‘ارکان اسلام ۔حج و قربانی’ Category

Masala Qurbani with Saif-e-Yazdani (مسئلہ قربانی مع سیف یزدانی)

نومبر 5, 2009

Qrb_Yzdقربانی تقوی ورع اور تقرب خداوندی کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے، اور اس میں صرف مادی نقطہ نظر ہی ملحوظ نہیں ہے بلکہ یہ ایک اعلی درجہ کی روحانی عبادت ہے جس سے متقی اور غیر متقی کا فرق نمایا ں ہوتا ہے۔ لیکن کچھ عرصہ سے خواہش زدہ طبقوں کی جانب سے جن مسائل کو اپنی تحقیق کا تختہ مشق بنایا گیا ہے ان میں ایک قربانی جیسی عظیم عبادت بھی ہے۔اس مختصر رسالہ میں مولف مرحوم نے قرآن کریم ، اور صحیح احادیث اور ٹھوس تاریخی حوالوں سے ثابت کیا ہے کہ قربانی حاجی اور حرم شریف کے ساتھ مخصوص نہیں جیسا کہ ایک مخصوص خواہش زدہ طبقہ کا خیال ہے، نیز ٹھوس دلائل سے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ قربانی کے دن صرف تین ہی ہے اور یہی آئمہ ثلاثہ اور جمہور سلف و خلف کا مسلک ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو صحیح بات سمجھنے کی اور اس پر عمل کرنے کی توفیق بخشے ، آمین ثم آمین۔

Khutbat-e-Hajjat-ul-Wida(خطبات حجہ الوداع)

اکتوبر 16, 2008

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد نے ہجرت کے بعد پہلا اورآخری حج ادا فرمایا تھا۔ اورآپکی یہ کوشش تھی کہ امت کے اس منتخب مجمع کو وہ نصیحتیں کردو جو میرے بعد قیامت تک انکی رہبری کریں۔ اسی لیے خاص حج کے ارکان و افعال سکھانے کے ساتھ مختلف مواقع پر ایسے خطبے دیے اور ایسی نصیحتیں فرماءیں۔ ان تمام خطبات اورنصاءح کو اس مختصر رسالے میں جمع کرنے کی سع کی گءی ہے۔
Our Holy Prophet Muhammad SAW performed one and only Haj of His life after Hijra. On that auspicious occasion, our Prophet Muhammad SAW taught the Sahaba all acts of Haj and also given important advices, so that they would be able to lead us and the muslims of all times. In this brief booklet, author collected all those advices and speeches (Khutbat).

Haj ka Tariqa Qadam ba Qadam(حج کا طریقہ قدم بہ قدم)

اکتوبر 16, 2008

حج کی اداءیگی کے لیے انتہاءی مفید کتابچہ جو مولف نے انتہاءی سادہ زبان میں تحریر کیا ہے اور ہر رکن اور عمل کی شرعی حیثیت بھی واضح کی ہے۔
This is a brief booklet for the explanation of method of Haj and umra step by step with the sharia status of each act. Right click Title and select "Save Target As” to download.

Haj Sunnat k Mutabq Kijiye(حج سنت کے مطابق کیجیے)

اکتوبر 16, 2008


یہ مختصر کتابچہ حج کی فرضیت و اہیمیت؛ نہ کرنے پر وعیدیں؛ ترک یا تاخیر کے من گھڑت اعذارکی تردید؛مسنون دعاءوں؛حج کی تیاری میں اہم امور کی نشاندہی؛ حج و عمرہ کا مسنون طریقہ؛ مختصر معمولات؛ زیارات؛ ضروری مساءل ؛اور سفرحج کے لیے ضروری سامان و ہدایات کا احاطہ کرتا ہے جو کہ مختصر ہونے کے باوجود انتہاءی مفید ہے۔
This brief booklet contains significant information on the Obligation of Haj, its importance, penalties on negligence, Methods of Haj and Umrah, and necessary information for preparation for the visit. This booklet is brief but highly recommended for those who are planning to perform Haj or Umrah. Right Click Title Image and choose "Save Target As” to download.

Falsafa-e-Hajj-o-Qurbani(فلسفہ حج و قربانی)

اکتوبر 16, 2008


اس مختصر کتابچہ میں مولف نے عشرہ ذی الحجہ کے احکام اور قربانی کا صحیح مفہوم واضح کیا ہے؛ اس کے ساتھ ساتھ اس ضمن میں موجودہ زمانہ میں ہماری کوتاہیوں کی بھی نشاندہی کی ہے۔
This brief booklet explains the Sharia obligation for the ten days of Islamic Month ZilHaj and Qurbani. Also pointed out our common mistakes for these Holy days.

Aurat ka Bila-Mehram Safar-e-Haj(عورت کا بلا محرم سفر حج)

اکتوبر 16, 2008


حج اسلام کا بنیادی رکن ہے اور ہر صاحب نساب مسلمان پر فرض ہے جس میں بلا ضروری تاخیر باعث عذاب ہے۔ اس رسالہ میں مولف نے عورتوں کے بلامحرم سفر حج کے متعلقات و مساءل کو بخوبی بیان کیا ہے اور اس میں تمام فقہاء کرام کے مذاہب کا احاطہ کیا ہے۔چونکہ یہ کتاب عورتوں کے لیے مخصوص ہے لہذا اس میں خواتین کے دیگر مساءل کا بھی احاطہ کیا گیا ہے۔
This Booklet explains the women visit for Haj without Sharia Permitted Male Companion (Mehram). In this regard, the author illustrated all four Fuqahas point view and also included other specific problems of women in this brief booklet. Right click Title image and choose "Save Target As” to download.