Shauq-e-Hadith (شوق حدیث)


ایک ایسی کتاب جس میں بڑی محنت اور جستجو کے ساتھ کتب حدیث ؛ کتب اسماء الرجال اور مستند کتب تاریخ و سیر سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ تحصیل علم حدیث میں حضرات محدثین کرام کو بے حد مشقت اور مصاءب کا سامنا ہوا ہے اور ان کی بے لوث خدمت کی وجہ سے ہمارے پیارے نبی کی پیاری پیاری سنتوں کا سرمایہ عظیم اب تک محفوظ ہے۔
This Book contains concrete evidences from authentic books of Ahadith, Biography, History, and elaborates that Pioneers Personalities (Muhadissen) dedicated their lives in the conservation the great treasure of our beloved Holy Prophet Muhammad SAW. (To download the book, right click Title and choose “Save Target as”)

ٹیگز: , , , , , ,


%d bloggers like this: