Posts Tagged ‘Arkan’

Masala Qurbani with Saif-e-Yazdani (مسئلہ قربانی مع سیف یزدانی)

نومبر 5, 2009

Qrb_Yzdقربانی تقوی ورع اور تقرب خداوندی کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے، اور اس میں صرف مادی نقطہ نظر ہی ملحوظ نہیں ہے بلکہ یہ ایک اعلی درجہ کی روحانی عبادت ہے جس سے متقی اور غیر متقی کا فرق نمایا ں ہوتا ہے۔ لیکن کچھ عرصہ سے خواہش زدہ طبقوں کی جانب سے جن مسائل کو اپنی تحقیق کا تختہ مشق بنایا گیا ہے ان میں ایک قربانی جیسی عظیم عبادت بھی ہے۔اس مختصر رسالہ میں مولف مرحوم نے قرآن کریم ، اور صحیح احادیث اور ٹھوس تاریخی حوالوں سے ثابت کیا ہے کہ قربانی حاجی اور حرم شریف کے ساتھ مخصوص نہیں جیسا کہ ایک مخصوص خواہش زدہ طبقہ کا خیال ہے، نیز ٹھوس دلائل سے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ قربانی کے دن صرف تین ہی ہے اور یہی آئمہ ثلاثہ اور جمہور سلف و خلف کا مسلک ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو صحیح بات سمجھنے کی اور اس پر عمل کرنے کی توفیق بخشے ، آمین ثم آمین۔

Advertisements

Farz Namaz k bad Dua(فرض نماز کے بعد دعا)

اکتوبر 16, 2008


زیر نظر کتاب میں فرض نمازوں کے بعد دعا اور اس میں ہاتھ اٹھانے کے مسءلہ کی وضاحت کتب احادیث سے کی گءی ہے۔ اس کتاب میں ہاتھ اٹھا کر دعا کے متعلق؛ نماز کے بعد دعا کے متعلق؛ اور ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کے اثبات سے متعلق تمام روایات شامل کی گءی ہیں تاکہ مسءلہ کی وضاحت ہو جاءے۔
This Booklet is aimed to illustrate the disputed problem of Dua after Farz Namaz (Congressional Prayer). In this brief Booklet all the Ahadees are compiled which are relevant and illustrate the problem correctly. Right Click Title image and choose "Save Target As” to download.

Masail-e-Namaz(مساءل نماز)

اکتوبر 16, 2008


پیش نظر کتاب میں نماز کے اہم بالخصوص مختلف فیہ مساءل مرتب کر دیے گءے ہیں اور ہر مسءلہ کی دلیل قرآن و حدیث اور آثار صحابہ سے پیش کی گءی ہے۔ یہ دلاءل صحیح بخاری؛صحیح مسلم وغیرہ معروف و معتبر کتب حدیث سے نقل کءے گءے ہیں۔
This book is specialy authored as a reply and defend false allegation on the Namaz-e-Ahnaf by some of the deviant sects on Fiqh-e-Hanafi. All the disputed acts in the Namaz is proved in the light of Quran, Sahi Ahadees, and Asaar-e-Sahaba.