Archive for the ‘اذکار و اورادووظائف’ Category

Arbaeen Salat-o-Salam (اربعین صلواہ و سلام)

نومبر 2, 2008

یہ خوبصورت گلدستہ”اربعین صلوہ و سلام” صلوات وسلام پر مشتمل ہے جس میں وہ صیغے جو صلوات وسلام کے احادیث میں آءے ہیں ان میں سے ۴۰صیغے شامل ہیں۔ہمیں چاہیے کہ ہم روزانہ ان چالیس احادیث شریفہ کو پڑھ کر درود و سلام کے فیوض و برکات سے مستفیض ہوں۔اللہ کریم توفیق عطا فرماءیں۔آمین
The beautiful collection of Salat and Salam, which actually comprises of Forty Ahadees.

Durood Sharif ka Sharai Tariqa(درود شریف پڑھنے کا شرعی طریقہ)

نومبر 2, 2008

قرآن کریم اور حدیث شریف سے درود شریف ؛دعار اور ذکر کی اہمیت اور فضیلت بیان کی گءی ہے اور ٹھوس تاریخی حوالوں سے ثابت کیا گیا ہے کہ اذان سے پہلے اور بعد بلند آواز کے ساتھ درود شریف پڑھنے کا خیرالقرون میں کہیں وجود نہیں تھا۔اللہ تعالی مسلمانوں کو سنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق مرحمت فرماءے۔آمین
In this Book, the author emphasize the importance and need of Durood Sharif and Adhkar in the light of Quran and Ahadith (Ahadees). It was also proved by the authentic historical proof that durood recited in the begining and end of Azan, was not exist in early eras of Islam.

Zaad-as-Saeed(ذادالسعید)

نومبر 2, 2008

یہ خوبصورت گلدستہ”ذادالسعید” صلوات وسلام پر مشتمل ہے جس میں وہ صیغے جو صلوات وسلام کے احادیث میں آءے ہیں ان میں سے ۴۰صیغے شامل ہیں۔جن میں پچیس ۲۵صیغے صلوات کے ہیں اور پندرہ۱۵ سلام کے ہیں۔گویا یہ مجموعہ درود شریف کی چہل حدیث ہے۔
The beautiful collection of Salat and Salam, which actually comprises of Forty Ahadees. Twenty Five are based on Salat and Fifteen are based on Salam.