زیر نظر کتاب میں مفتی اعظم ہند حضرت مفتی محمود حسن صاحب گنگوہی کے ملفوظات؛ مواعظ اور تفاوی سے تبلیغی جماعت سے متعلق مضامین جمع کیے گءے ہیں۔ اس کے پڑھنے سے انشاء اللہ تعالی تبلیغی کام کرنے والوں کو بھی بہت فاءدہ ہوگا۔ حضرت کے متعلقین اور عام مسلمانوں کو بھی فاءدہ کی امید ہے۔ حضرت کی شخصیت سے جو واقف ہے وہ اس کی اہمیت کو ضرور محسوس کریگا؛ اور اس سے تبلیغی کام کی افادیت بھی ظاہر ہوگی؛ جس سے کام میں لگنے کی امید ہے۔ واللہ الموفق
ٹیگز: Free Books, Isha'at-e-Islam, Islam, Islamic Books, Jama'at-e-Tableegh, Preacher of Islam, Preaching Islam, Tableegh-e-Islam, Tableeghi Jama'at, TJ, Urdu Books
You must be logged in to post a comment.