حدیث شریف میں سورہ کہف کو یاد کرنے اور پڑھنے کی ترغیب دی گءی ہے اور اس کو دجال سے حفظت کا ذریعہ بتایا گیا ہے۔ اس سورہ میں واقعی ایسے معانی و حقاءق اور ایسی تنبیہیں یا تدبیریں ہیں جو اس فتنہ سے بچا سکتی ہیں۔ جس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بار بار پناہ مانگی ہے اور اپنی امت کو بھی اس سے پناہ مانگنے کی سخت تاکید فرماءی ہے۔زیر نظر کتاب میں مولف نے سورہ کہف کا مطالعہ تفسیر؛ قرآن ؛ حدیث؛ قدیم تاریخ ؛ جدید معلومات اور حالات حاضرہ کی روشنی میں پیش کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ سب کو اس فتنہ عظیم سے محفوظ رکھے۔آمین
ٹیگز: Dajjal, Dajjal-e-Akbar, End Of Times, Fitna-e-Dajjal, Free Books, Gog and Magog, Islam, Islamic Books, Maseeh, Mehdi, Qayamat, Surah Kahaf, Urdu Books, Yajooj Majooj, Zulqarnain