Hazrat Ameer Muawiah aur Tareekhi Haqaiq (

amir_mw1زیر نظر کتاب میں حضرت امیر معاویہ پر ہونے والے سباءی و دیگر الزامات کا جواب دیا گیا ہے ۔نیز آپ کی سیرت؛ آپکے فضاءل ومناقب؛آپکے عہد حکومت کے حالات اور آپ کے مخالفین کے تمام بے جا الزامات کا مدلل جواب دیا گیا ہے اور مشاجرات صحابہ کے مسءلہ میں اہل سنت کا معتدل موقف بھی دلالءل کے ساتھ واضح کیا گیا ہے۔
In this book, the author(s) explained the Ahl-e-Sunnah wal Jama’at’s opinion about the differences in the Holy Companions of our Holy Prophet Muhammad (SAW), also replied the false allegations on the Hazrat Ameer Muawiah RA, his biography, characteristics, and period of Ruling in the light of authentic historical proofs.

ٹیگز: , , , , , ,


%d bloggers like this: